Damadam.pk
Comments on post titled کبھی کبھی سرد راتوں کی تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک کرتی وال کلاک کی آواز سنسان رات کے آخری پہر گیدڑوں کے جھرمٹ کی آواز حلق کو تر کرنے کے لیے پانی کے گرنے کی آواز اور اپنے اندر کے کنکھناتے سناٹے کا شور ! حالانکہ زندگی کا ایک تہائی حصہ تنہائی میں ہی گزرا ۔مگر نہ جانے کیوں پھر بھی مجھے اسکی عادت نہیں ہوئی یا پھر میں اس تنہائی میں تحلیل ہی نہیں ہوا ۔۔ 💔😔 (updated 53 months ago) | Damadam

کبھی کبھی سرد راتوں کی  تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک کرتی وال کلاک کی آواز سنسان رات کے آخری پہر گیدڑوں کے جھرمٹ کی آواز حلق کو تر کرنے کے لیے پانی کے گرنے کی آواز  اور اپنے اندر  کے کنکھناتے سناٹے کا شور ! حالانکہ زندگی کا ایک تہائی حصہ تنہائی میں ہی گزرا ۔مگر نہ جانے کیوں  پھر بھی مجھے اسکی عادت نہیں ہوئی یا پھر میں اس تنہائی  میں تحلیل ہی نہیں ہوا  ۔۔
💔😔
A  : کبھی کبھی سرد راتوں کی تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
ArsalchughtaiDeep words53 months ago

Ain_25کفیت۔۔۔کفیت پر کچھ باتیں منحصر ہوتی ہیں53 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.e6  .e6

.f1  .f1

.f7  .f7

.h1  .h1

.h2  .h2

.h3  .h3

.h8  .h8

.i2  .i2

.k6  .k6

.l8  .l8

.m6  .m6

.r3  .r3

.w2  .w2

.w5  .w5