Comments on post titled میں نے کہا : گنہگار ہوں میں
اللّه نے کہا : معاف کر دوں گا۔
میں نے کہا : پریشان ہوں میں
اللّه نے کہا : سنبھال لوں گا میں۔
میں نے کہا : اکیلا ہوں میں
اللّه نے کہا : ساتھ ہوں میں۔
اور میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں میں
پروردگار نے کہا : نظر اُٹھا کے تو دیکھ
تیرے آس پاس ہوں میں (updated 53 months ago) | Damadam