Lucky.--: نہ چاہو اتنا ہمیں چاہتوں سے ڈر لگتا ہے نہ آو اتنا قریب جدائی سے ڈر لگتا ہے تمہاری وفاوں پہ بھروسہ ہے مگر اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے59 months ago
Mudaxir_Qureshi: جیسے گھر میں نازوں سے بیٹا پلتا ہے
ہم نے تیرے غم کو ایسے پالے رکھا
💫____💫59 months ago
Fuji.786: _ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہیں_ 🔥😊۔
_تم نواب ہو تو گھر بیٹھو_ 🔥✌🏻
__________________________________59 months ago
Fuji.786: میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
😜😜عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئے گی59 months ago
Fuji.786: لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں ہم سے
اس قدر دلچسپ مسلہ ہیں ہم💯🔥🖤59 months ago
Fuji.786: دسمبر کی شام ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی😰🍁
آدھی چائے پی لی ہوگی
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی۔😰🍁
اور میری یاد_____ ارے کہاں!!
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی 😰🍁59 months ago
Fuji.786: ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
💕59 months ago