Comments on post titled ضابط سميدو" آذربائیجان کے کک باکسر ہے جنہوں نے حال
ہی میں کرولوس عثمان ترک تاریخی ڈرامے میں "غنجے بے"
کی حیثیت سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا، وہ کک
باکسنگ کے ۱۱۱ مقابلوں میں ۱۰۱ مرتبہ فتحیاب ہوے، نو
مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ایک مقابلہ برابری پر ختم
ہوا، بوڑها قائی سردار بامسی نووارد غنجے بے سے سوال کرتا
ہے "اے بہادر تم کہاں سے تشریف لائے ہو؟ تو جواب ہوتا ہے
"كاراباغ" پھر بامسی کہتا ہے "سلامتی ہو کاراباغ کے باشندوں
پر ان دنوں ترکی اور آذربائیجان کی دوستی عروج پر ہے،
حال ہی میں دونوں ممالک کی متحدہ فوجی کاروائیوں نے
آرمینیاء کا غرور خاک ملادیا، ۲۸ سال بعد کاراباغ میں
فتح کا پرچم لہرایا، تاریخی مسجد کی بازیابی ہوی، (updated 54 months ago) | Damadam