Suna.lrka.: تجھے نہ آئیں گی مُفلس کی مُشکلات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں ، بات سمجھ
مرے علاوہ ہیں چھ لوگ مُنحصر مُجھ پر
مری ہر ایک مصیبت کو ضربِ سات سمجھ63 months ago
Suna.lrka.: *💕زندگی کتنی ہی تنگ ، راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں اپنـــے 'ربّ' پر بھروسہ رکھیں وہی مسبب الاسباب ہے۔* 💕63 months ago