SALEEM-RAFI-SHAH: ❣🤲🏻 🌙۔ *بعض لوگ ہمیشہ اس لیے بھی ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ بروقت جان چکے ہوتے ہیں کہ کسی کے سامنے رونا رونے کا کوئی فائدہ نہیں، مسائل تو ہر کسی کی زندگی میں ہیں اور کسی کو بتانے یا جتانے سے ملنے والی دو پل کی ہمدرد مسائل کا مستقل حل نہیں ہے..... ⚘.. Subh bakhair🌹60 months ago