Damadam.pk
Comments on post titled اے ہماری پاک سرزمیں تو ہمیشہ شادوآب رہے تو ہمارے عظیم عزم وارادے کی نشانی ہے اے پاکستان کی سرزمیں تو ہمارے یقین و ایمان کا مرکز ہے تو ہمیشہ شادوآباد رہے ہماری پاک سرزمیں کا نظام حکومت و سلطنت اور عوام اتحاد سے قوت حاصل کرتا ہے ہماری قوم ہمارا ملک اور ہماری سلطنت خدا کرے ہمیشہ قائم و دائم ریے اے ہماری مرادوں کی منزل تو ہمیشہ شادوآباد رہے ہمارا چاند ستارے والا قومی پرچم ہماری ترقی اور ہمارے عروج کا رہنما ہے یہ پرچم ہمارے ماضی کا ترجمان اور ہمارے حال کی شان ہے یہ پرچم ہمارے شاندار مستقبل کی ضمانت ہے یہ پرچم ہمارے سروں پر خدائے ذولجلال کا سائیہ ہے ❤️ (updated 51 months ago) | Damadam

اے ہماری پاک سرزمیں تو ہمیشہ شادوآب رہے تو ہمارے عظیم عزم وارادے کی نشانی ہے اے پاکستان کی سرزمیں تو ہمارے یقین و ایمان کا مرکز ہے تو ہمیشہ شادوآباد رہے ہماری پاک سرزمیں کا نظام حکومت و سلطنت اور عوام اتحاد سے قوت حاصل کرتا ہے ہماری قوم ہمارا ملک اور ہماری سلطنت خدا کرے ہمیشہ قائم و دائم ریے اے ہماری مرادوں کی منزل تو ہمیشہ شادوآباد رہے ہمارا چاند ستارے والا قومی پرچم ہماری ترقی اور ہمارے عروج کا رہنما ہے یہ پرچم ہمارے ماضی کا ترجمان اور ہمارے حال کی شان ہے یہ پرچم ہمارے شاندار مستقبل کی ضمانت ہے یہ پرچم ہمارے سروں پر خدائے ذولجلال کا سائیہ ہے ❤️
s  : اے ہماری پاک سرزمیں تو ہمیشہ شادوآب رہے تو ہمارے عظیم عزم وارادے کی نشانی ہے - 
 
sope66🖤💜💚😇51 months ago

sope66💚51 months ago

Zebii_11🇵🇰🇵🇰👌🏼51 months ago

taekook🇵🇰🇵🇰51 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d6  .d6

.g4  .g4

.g5  .g5

.h1  .h1

.i3  .i3

.j7  .j7

.k2  .k2

.l7  .l7

.m7  .m7

.n4  .n4

.o2  .o2

.r6  .r6

.t1  .t1

.w1  .w1

.w7  .w7