Damadam.pk
Comments on post titled وہ اکثر کہا کرتی تھی... محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے. ایک دن میں نے اس سے پوچھا.. مجھے تمھاری بات کی سمجھ نہیں آئی.میں نے تو سنا ہے محبت کا رنگ سرخ ہوتا ہے.وہ مسکرا کے بولی......تم نے کبھی آسماں کو دیکھا ہے..؟آسماں بھی تو نیلا ہے....سمندر بھی تو نیلا ہے.....پرسکون. ...گہرا. ..نمکین.محبت میٹھی نہیں ہوتی....نمکین ہوتی ہےمحبت تو آنسو دیتی ہے...آنسو بھی تو نمکین ہوتے ہیں محبت بھی تو بارش کی صورت ہوتی ہےتھوری برسے کم لگتی ہےزیادہ برس جائے تو سب برباد کر دیتی ہےوہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہےپچھلے سال اس کی بھی موت ہو گئی تھی!کسی زہریلی چیز کے کاٹنے سےدیکھنے والے کہتے ہیں کے مرنے کے بعد اس کا رنگ بھی نیلا ہو گیا تھا.!وہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ (updated 68 months ago) | Damadam

وہ اکثر کہا کرتی تھی...
محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے.
ایک دن میں نے اس سے پوچھا..
مجھے تمھاری بات کی سمجھ نہیں آئی.میں نے تو سنا ہے محبت کا رنگ سرخ ہوتا ہے.وہ مسکرا کے بولی......تم نے کبھی آسماں کو دیکھا ہے..؟آسماں بھی تو نیلا ہے....سمندر بھی تو نیلا ہے.....پرسکون. ...گہرا. ..نمکین.محبت میٹھی نہیں ہوتی....نمکین ہوتی ہےمحبت تو آنسو دیتی ہے...آنسو بھی تو نمکین ہوتے ہیں محبت بھی تو بارش کی صورت ہوتی ہےتھوری برسے کم لگتی ہےزیادہ برس جائے تو سب برباد کر دیتی ہےوہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہےپچھلے سال اس کی بھی موت ہو گئی تھی!کسی زہریلی چیز کے کاٹنے سےدیکھنے والے کہتے ہیں کے مرنے کے بعد اس کا رنگ بھی نیلا ہو گیا تھا.!وہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔
M  : وہ اکثر کہا کرتی تھی... محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے. ایک دن میں نے اس سے - 
 
Hani-Rajpoot-11Nhi68 months ago

MsCmuje lga k apny mind kiya shaid68 months ago

Hani-Rajpoot-11Its ok sorry ki kia bt Ameen68 months ago

MsCoh So soRry May his soul in Peace68 months ago

Hani-Rajpoot-11Oops Mery bhai jo shaheed hu gae wo b ahmed thy68 months ago

MsCahmad bhai what??? why?? frnd68 months ago

Hani-Rajpoot-11Aik bar hi hoti hay wo ho gae ahmed bhai sy or wo chor kr chaly gae68 months ago

MsChui theee na ye ek bar zrur hoti ha jis sy b ho68 months ago

Hani-Rajpoot-11But mujhe nhi hogi main srf aik shakhs sy love krti thi wo shaheed hu gae68 months ago

MsCjo smjo dude68 months ago

Hani-Rajpoot-11Haha challange kr rae hu68 months ago

MsChmm😊if u not feel then u be ready for felt it soom dude68 months ago

Hani-Rajpoot-11No68 months ago

MsCu felt it ...68 months ago

Hani-Rajpoot-11Sae68 months ago

MsCye ek ahsas ha..68 months ago

Hani-Rajpoot-11What is muhabbat mujhe ye aj tuk smjh nhi i68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.c4  .c4

.e4  .e4

.h4  .h4

.j7  .j7

.l7  .l7

.n4  .n4

.n5  .n5

.q6  .q6

.q7  .q7

.s2  .s2

.s3  .s3

.u5  .u5

.w2  .w2

.w3  .w3