SUMIRE: G Wo to h or rhy ge b INSHA ALLAH or G bilkul or ma eshe ley Phly Unhy Smjha rhe te or agr Wo nhi Smjhty to pir ma kr dyte Block50 months ago
Ayeza.gull: خدا حافظ پیاری بہن ہمیشہ خوش آباد سلامت ہنستی مسکراتی رہو آمین ثم آمین اور نعیم بھائی کو بھائی سلام کہنا اور میں معافی مانگ رہی ھوں اس سے بات نہیں کرتی ادھر آتی تھی دو ہفتے سے اس لیے پیارے بھائی جان دل سے سوری خدا حافظ50 months ago
Ayeza.gull: پیاری بہن شکریہ اور سوری بلکل بھی نہیں کہاں کریں ہم بہنیں ہیں اور ہمیشہ رہیں گی چاہے میں یہاں پر آؤ یا نہیں اور کوئی غلط بات کرے کسی لڑکی سے یہ مجھ سے برداشت نہیں ہوسکتا ھے اور ان بھائیوں کو شرم نہیں آتی ھے جب کہ اپنے گھر میں بھی ماں بہن بیٹیاں ہیں پھر بھی سب کی عزت کے پیچھے پڑے رہتے ہیں آپ اس سے بات نہیں کرتی بکواس کر رہا تھا آپ سیدھا بلوک کر دیتی50 months ago
SUMIRE: G g bilkul or Nhi nhi Ase koi b Bt nhi h bilkul b or ap ku Ada Sochte h Jb k ap to Kud Boht Ache h or apny marhy ley Jo b kha h Us Din Us kley ap ka Boht Zyda Suhkreya Dil Sy50 months ago
Ayeza.gull: انشاء اللہ تعالیٰ ضرور اچھے لوگ ہمیشہ دل میں دعاؤں میں رہتے ہیں آپ مجھے یاد ہیں اور ہمیشہ رہیں گی بس بہن دوری اچھی لگتی ھے مجھے اچھے لوگ میری وجہ سے برے نہ کہلائیں50 months ago
SUMIRE: Nhi nhi bilkul b nhi h ap Asy or ku ap kud ko Asy khte h Ya bilkul b Ache Bt nhi h or ku ku keya h apny Asa ku Bnd ke h apny apne IDs ko or ap ku Jarhe h nhi jy ap Plz or ap mjhy 4evr Yd rkhy ge or Duao ma b or Life ma b50 months ago
Ayeza.gull: ماشاءاللہ ماشاءاللہ پیاری بہن ۔۔۔ بس جارہی ھوں یہاں سے میں بہت بری ھوں اس وجہ سے میں نعیم بھائی سے بات نہیں کرتی ھوں وہ بہت بہت بہت بہت اچھا انسان ھے نیک ھے اس وجہ سے میں نے اپنی دونوں آئی ڈی بند کر دی آج یہاں سے بھی جاؤ گی بس دعاؤں میں مجھ ناچیز کو ہمیشہ یاد رکھیں آپ اور بھائی50 months ago
SUMIRE: Ooooh acha Sahe or MASHA ALLAH or ALLAH KA SUHKR H Thek ho ma or Hmm50 months ago
Ayeza.gull: وعلیکم السلام پیاری بہن میں عائشہ ھوں نعیم بھائی کی بہن الحمدللہ سب ٹھیک ہیں آپ کیسی ہیں اور یہ میری کزن کی آئ ڈی ھے میں نے اس دن غصے سے اپنی دونوں آئی ڈی کے پاسورڈ غلط لگا کر بند کر دی تھی اور آج یہ بھی شام تک کزن کی واپس کر دونگی50 months ago
SUMIRE: THANKS ap ka Dil sy Boht Boht Zyda or Asalam.Alikum kse h ap or Ghar ma Sb ksy h50 months ago
SUMIRE: Plz ap Asy nhi khy mjhy Plz or mjhy koi Intrst nhi h bilkul b Ase Bto ma to esley ap nhi khy mjhy asy or many ap ko Phly b kha h k marha Name Sumire h to Plz ap mjhy Sumire he khy koi b Or Word Use nhi krhy ap marhy ley Plz50 months ago
Ayeza.gull: افسوس کی بات ھے بھائی آپ کے گھر میں بھی عورتیں ضرور ہونگی اپنی بہن کی عزت آپ کو عزیز ھے دوسری لڑکیوں کی کوئی اہمیت عزت نہیں ھے تھوڑا خدا کا خوف دل میں رکھیں چار دن کی زندگی ھے یہ موج مستی ھے کیسے کیسے لوگ مٹی میں مل گئے ہیں یہ جوانی یہ خوبصورتی سب کچھ مٹی میں مل کر ختم ہو جانا ھے عمل تو اچھے کریں تاکہ خدا بھی راضی رہے لوگ بھی دعا کریں50 months ago
Ayeza.gull: بھائی آپ کو شرم نہیں آتی ھے کیا گھر میں عورتیں نہیں ہیں آپ کی یا امی نے تربیت یہی کی ھے کہ ہر لڑکی کو جان وغیرہ کہنا گھر میں ماں بہن بیٹی تو ضرور ہوگی ڈوب کر مرنا چاہیے ہر اس لڑکے کو جس کے اپنے گھر میں عورتیں ہیں پھر بھی وہ دوسروں کی بہن بیٹی کی عزت نہیں کرتا 😡😡😡 تھوڑا اپنے اندر بھی جھانکیں شرم کریں اور دور دفاع رہیں لڑکیوں سے آپ گندی سوچ والے50 months ago