Comments on post titled قائی قبیلے کے سردار ارطغرل صاحب یعنی انگین التان
کو پاکستان لانے کا معاملہ نہ تو حکومت نے سرانجام دیا اور
نہ ہی کسی برینڈ یا نامور شخصیت کا اس میں کوئی ہاتھ ہے
بلکہ ایک عام سے پاکستانی نوجوان جو شوق کے ہاتھوں
مجبور ہوکر دوسرے نوجوانوں کی طرح ٹک ٹاک پرویڈیوز
بناتا ہے ۔ اب مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر خبریں چل
رہی ہیں کہ جس شخصیت نے ارطغرل کے کردار نبھانے والے
اداکار انگين التان کو پاکستان آنے کی دعوت دی وہ نوجوان
ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے والا ایک نوسرباز اور فراڈیا ہے جس
پر مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہے ۔ یہ خبریں دیکھ کر
مجھے حد درجہ دکھ اور افسوس ہوا کیونکہ میں یہ سمجھتا
یا کہ دوست ممالک سے آنے والے مہمانوں کے ان حساس
ملکی معاملات میں کسی بھی پاکستانی کی اس قدر خوفناک
تذلیل پاکستان کی تذلیل ہے .
ہوں (updated 53 months ago) | Damadam
Red.Tiger: very true ,,some ours nation people are always in quickly mode they even didn’t verify what is wrong and what’s right,,if you check our traffic in any chow know which are without signals and without traffic police officers you will be surprised every driver are in a hurry mode without any reason 😁😁😁53 months ago