Comments on post titled کون کہتا ہے کہ ہر عورت صحیح نہیں ہوتی تم لوگ عورت کی شان میں اگر کچھ اچھا نہیں بول سکتے تو برا بھی نا بولو تم لوگ اپنی ماں کی عظمت سے واقف نہیں ہو کیا؟
وہ بھی عورت ہی ہوتی ہے ۔۔۔ اور یہ کس نے کہا کہ عورت جب تک خود عزت نا کروائے تو اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا سچ تو یہ ہے کہ اسے شہزادی والی عزت بھی صرف وہ ہی مرد دے سکتا جس کی خود کی پرورش کسی ملکہ نے کی ہو | Damadam