Comments on post titled قَدر والے بَن جاؤ جو تُمہاری قَدر کرتا ہے اُس کی بے قَدرِی نہ کرو جو تمہیں عِزت دیتا ہے اُس کی تحقِیر نہ کرو اُس کی تردِید نہ کرو جو تمہارے سَامنے خُود اپنی ذَات کو رَد کرتا ہے ہر جَذبے ہر احساس کا احترَام کرو خواہ وہ حقِیقی زِندگی میں کِتنا ہی بے معنی اور لاحَاصِل کُیوں نہ (updated 51 months ago) | Damadam