Comments on post titled اس تصویر کو نیشنل جیوگرافک چینل کی بہترین تصویر قرار دیا گیا ھے جب کیمرہ مین نے فوٹو بنائی تو وہ بھی رو پڑا کیونکہ ہرنی اپنے بچے کے ھمراہ تھی جب چیتوں نے حملہ کیا وہ خود بھاگ سکتی تھی ، لیکن اس نے اپنے آپ کو درندوں کے سامنے پیش کردیا تاکہ بچہ جان بچا کر دوڑ جائے اور بڑے اطمینان کے ساتھ بھاگتے بچے کو دیکھ رہی ھے ، کہ مامتا اپنا حق ادا کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے
*یہ ہے ماں اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے سر پر ہمشیہ ماں کا سایہ رھے آمین 😭😭😭😭 (updated 62 months ago) | Damadam