mano_bili-11 : اور بیشک ہم نے تم سے پہلی اُمتوں کی طرف رسول بھیجے تو انہیں سختی اور تکلیف سے پکڑا کہ وہ کسی طرح گڑگڑائیں تو کیوں نہ ہوا کہ جب ان پر ہمارا عذاب آیا تو گڑگڑائے ہوتے لیکن ان کے تو دل سخت ہوگئے اور شیطان نے ان کے کام ان کی نگاہ میں بھلے کر دکھائے...سورہ الانعام ایت 42,4364 months ago
Arsalchughtai: Wa alikumussalam deep words64 months ago
Bali.ansari: w.salam kiya hal h sutwahi64 months ago