Huraira_syyed: لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں ايٹی ٹیوڈ کا ہی مسلہ ہو، بلکہ کبھی نہ کبھی، کہيں نہ کہيں، کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔
کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں، آپکو کيا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے۔۔
Hur Ri50 months ago