husband1: پاکستان میں بھی جوجو گورنمنٹ ملازم سروس کے دوران وفات پا جائے اس کو ریٹائرمنٹ کی عمر تک تنخواہیں ملتی ہے اور ہر سال انکریمنٹ بھی لگتا ہے اور اس کے ایک بیٹے یا بیٹی کو سکیل 11 تک کی ملازمت اس کی کوالیفیکیشن کے مطابق ملتی ہے اور ریٹائرمنٹ کے تمام بینیفٹس بمعہ انشورنس کی رقم کے ملتی ہے بشرطیکہ ملازم ریگولر ہو اور دس سال تک ملازمت کر چکا ہو۔۔ م51 months ago