Comments on post titled الله کی حاکمیت مطلق ہے-
" ---' کا م کے سارے اختیار اللہ کے ہاتھہ میں ہیں ' - - -" [ال عمران -١٥٤]
" فیصلے (حکم ) کا اختیار کسی کو نہیں سوائے الله کے- اس نے حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کی جائے ، سیدھا د ین یہی ہے (کہ بس الله کے حکم پر چلا جائے-"
بل للہ الامر جمیعا ہ [ الرعد - ١ ٣ ]
" بلکہ سا را اختیا ر ہی الله کے ہا تھہ میں ہے -" (updated 66 months ago) | Damadam