Comments on post titled اے اللہ! تو دوجہانوں کو عطا کرنے والا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و فقیر ہوں.روز محشر میری معزرت کو پزیرائی بخش کر قبول فرمانا (اور مجهے بخش دینا )اگر پهر بهی میرے نامہ اعمال کا حساب ناگزیر ہوتو پهر اے میرے مولا ! میرے آقاﷺ کی نگاہوں سے پوشیدہ رکهنا ،کیونکہ میں ایک گنہگار امتی کی حثیت سے اپنے آقاﷺ کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکهتا ..🙏🙏 (updated 50 months ago) | Damadam