Comments on post titled نتیجہ پھر وہی ہوگا
سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے
شکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو
بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو
مہینے پھر وہی ہونگے
سنا ہے سال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت
وہی قاتل وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا (updated 65 months ago) | Damadam