ishree: w. salaam🎉 - *نئے سال کی مبارک باد دینے کا حکم ...* ♦️ شیخ *ابن عثیمین* رحمه ﷲ فرماتے ہیں : ’’نئے سال کی مبارک باد دینا سلف کا طریقہ نہیں تھا... اور اگر یہ نیا سال عیسوی سال ہے تو اس کی مبارک باد دینا جائز نہیں ہے۔ کیوں کہ عیسوی سال ہماری شریعت کا سال نہیں ہے۔‘‘ *📚 انظر : لقاء الباب المفتوح : ❪١١٢/٧❫*57 months ago