Comments on post titled 🌸🌸جو اللّٰہ کو چُنتا ہے اللّٰہ اُسے چُن لیتا ہےجسے چُنتا ہے اسے پاک کر دیتا ہے عشق والوں کو وہ اپنی راہ میں قربان ہونے کے لئے چُنتا ہے ، مُحبت والوں کو اپنی رضا میں راضی رہنے کے لئے چُنتا ہے صبر والوں کو اپنی راہ میں آزمائش سے گزر کر پاک ہونے کے لئے چُن لیتا ہے۔🌸🌸 (updated 50 months ago) | Damadam