Damadam.pk
Comments on post titled مرد محبت میں بلکل ضدی بچوں جیسا ہوتا ہے ، جس طرح ایک بچہ اپنی کسی پسندیدہ چیز یا کهلونے کے لیے انتہائی خود غرض ہوتا ہے اور اسے سب سے چُھپا کر رکھتا ہے کہ وہ بس اسی کا ہے ، ایسے ہی مرد بهی جس عورت سے محبت کرتا ہے اسے چُهپا لینا چاہتا ہے ، کہ نہ اسے کوئی دوسرا دیکهے نہ کوئی اسکی چاہ کرے وہ بس اسی کی ہے ، مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس محبت میں ہار جاتا ہے ، بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے مرد نہیں روتا ، لیکن وہ عورت جسے وہ دِل سے چاہتا ہے ، اسے کھونے کا ڈر مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے ، بہت خوش نصیب ہوتی ھے وہ عورت جس کے لیے مرد روتا ہے ، میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگرمچھ کے آنسو ہوتے ہیں ، لیکن نہیں ، مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے ، وہ اس کی بےبسی کی آخـری حد ہوتی ہے۔ (updated 53 months ago) | Damadam

مرد محبت میں بلکل ضدی بچوں جیسا ہوتا ہے ، جس طرح ایک بچہ اپنی کسی پسندیدہ چیز یا کهلونے کے لیے انتہائی خود غرض ہوتا ہے اور اسے سب سے چُھپا کر رکھتا ہے کہ وہ بس اسی کا ہے ، ایسے ہی مرد بهی جس عورت سے محبت کرتا ہے اسے چُهپا لینا چاہتا ہے ، کہ نہ اسے کوئی دوسرا دیکهے نہ کوئی اسکی چاہ کرے وہ بس اسی کی ہے ، مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس محبت میں ہار جاتا ہے ، بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے مرد نہیں روتا ، لیکن وہ عورت جسے وہ دِل سے چاہتا ہے ، اسے کھونے کا ڈر مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے ، بہت خوش نصیب ہوتی ھے وہ عورت جس کے لیے مرد روتا ہے ، میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگرمچھ کے آنسو ہوتے ہیں ، لیکن نہیں ، مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے ، وہ اس کی بےبسی کی آخـری حد ہوتی ہے۔
.  : مرد محبت میں بلکل ضدی بچوں جیسا ہوتا ہے ، جس طرح ایک بچہ اپنی کسی پسندیدہ - 
 
A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.ZThanks53 months ago

..ali.. ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
A.ZOyeee 😔😔😔😭😭53 months ago

..ali..hmm253 months ago

A.ZHmmmmmm53 months ago

..ali..acha acha bandri53 months ago

A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
A.Z ka reply hide ho gya
..ali.. ka reply hide ho gya
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b8  .b8

.c1  .c1

.c4  .c4

.e4  .e4

.h6  .h6

.i2  .i2

.i4  .i4

.j4  .j4

.n4  .n4

.n7  .n7

.r8  .r8

.s4  .s4

.s6  .s6

.t6  .t6