mano_bili-11 : قرآن میں سے جتنا تم پر آسان ہو اتنا پڑھو اسے معلوم ہے کہ عنقریب کچھ تم میں سے بیمار ہونگےاور کچھ زمین میں سفر کریں گے اللہ کا فضل تلاش کرنے اور کچھ اللہ کی راہ میں لڑتے ہوں گے تو جتنا قرآن میسر ہو پڑھ لیا کرو اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور اللہ کو اچھا قرض دو۔۔۔سورہ المزمل ایت 2062 months ago
Sufiawan: Me is saal meine 3 baar quran khatm kia means 202062 months ago