Comments on post titled *اگر آپ کے پاس اس طرح کا کوئی واٹس اپ آن کرنے کے دوران آئے تو آپ نے Not Now کرنا ہے ایگری نہیں کرنا اگر آپ بھول کے ایگری کر لیتے ہیں تو سارا بایوڈاٹا فیس بک کے پاس چلا جائے گا خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں..*. (updated 57 months ago) | Damadam
Gulab_007: کیا آج تک فیس بک نے ہمارے ہمارےمیسجز عوام کے سامنے شٸیر کیے نہیں نا اور واٹس ایپ بھی فیس بک والے کب سے خرید چکے ہیں لیکن کبھی شٸیر نہیں کیے گۓ اور آٸندہ بھی ان کا مقصد یہ نہیں57 months ago
Gumnaam3210: جی بلکل لیکن اگر ہمارے ویٹس ایپ کے میسج ایف بی پر شو ھوں اور اس چیٹ کا ایڈ بنے اور ہر عام و خاص دیکھے تو کیسا ھے57 months ago
Gulab_007: جی جو ڈیٹا واٹس ایپ پر ہے کیامیڈیا والوں کے پاس نہیں ہے ککیا فیس بک دیگر سوشل۔اکیٹیویٹز استعمال میں نہیں ہیں اور ڈیٹا شٸیر کرنے کی کوٸی ضرورت ہی نہیں ان کا مقصد ایف بی اور واٹس ایپ کو ملانا ہے یعنی ڈیٹا آسانی سے شٸیر ہوسکے باقی اللہ پاک بہتر جاننے والے ہیں57 months ago
Gumnaam3210: اچھا آپ بہتر جانتی ھے کیا کرنا ھے ہم اس موضوع پر کچھ نھیں کہتے57 months ago
Gulab_007: بلکل اسی لیے میں ایگری کروں گی57 months ago