Damadam.pk
Comments on post titled *اگر آپ کے پاس اس طرح کا کوئی واٹس اپ آن کرنے کے دوران آئے تو آپ نے Not Now کرنا ہے ایگری نہیں کرنا اگر آپ بھول کے ایگری کر لیتے ہیں تو سارا بایوڈاٹا فیس بک کے پاس چلا جائے گا خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں..*. (updated 57 months ago) | Damadam

*اگر آپ کے پاس اس طرح کا کوئی واٹس اپ آن کرنے کے دوران آئے تو آپ نے Not Now کرنا ہے ایگری نہیں کرنا اگر آپ بھول کے ایگری کر لیتے ہیں تو سارا بایوڈاٹا فیس بک کے پاس چلا جائے گا خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں..*.
G  : *اگر آپ کے پاس اس طرح کا کوئی واٹس اپ آن کرنے کے دوران آئے تو آپ نے Not Now - 
 
Gumnaam3210اللہ کرے ایسا ھی ھو57 months ago

Gulab_007کیا آج تک فیس بک نے ہمارے ہمارےمیسجز عوام کے سامنے شٸیر کیے نہیں نا اور واٹس ایپ بھی فیس بک والے کب سے خرید چکے ہیں لیکن کبھی شٸیر نہیں کیے گۓ اور آٸندہ بھی ان کا مقصد یہ نہیں57 months ago

Gumnaam3210جی بلکل لیکن اگر ہمارے ویٹس ایپ کے میسج ایف بی پر شو ھوں اور اس چیٹ کا ایڈ بنے اور ہر عام و خاص دیکھے تو کیسا ھے57 months ago

Gulab_007جی جو ڈیٹا واٹس ایپ پر ہے کیامیڈیا والوں کے پاس نہیں ہے ککیا فیس بک دیگر سوشل۔اکیٹیویٹز استعمال میں نہیں ہیں اور ڈیٹا شٸیر کرنے کی کوٸی ضرورت ہی نہیں ان کا مقصد ایف بی اور واٹس ایپ کو ملانا ہے یعنی ڈیٹا آسانی سے شٸیر ہوسکے باقی اللہ پاک بہتر جاننے والے ہیں57 months ago

Gumnaam3210اچھا آپ بہتر جانتی ھے کیا کرنا ھے ہم اس موضوع پر کچھ نھیں کہتے57 months ago

Gulab_007بلکل اسی لیے میں ایگری کروں گی57 months ago

Gumnaam3210یہ کیا ھے57 months ago

Gumnaam3210جی ھاں بلکل یہ کھیل اسلام کے بڑھتے ھوۓ رجحان کو کم کرنے کے لیے کر رھے ھیں کافر لیکن اسلام غالب آٸیگا ان شاء اللہ57 months ago

Gulab_007https://www.facebook.com/100040113931346/posts/425768072103654/?app=fbl57 months ago

Gulab_007پہلے بھی سب کے پاس ہے مطلب کہ انٹرنیٹ کے آلات انٹرنیٹ میڈیا کہ ہی ہیں تو اب نیا کھیل شروع کیا ہوا ہے57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d3  .d3

.b6  .b6

.b7  .b7

.e1  .e1

.f6  .f6

.f8  .f8

.g7  .g7

.k2  .k2

.n3  .n3

.p7  .p7

.q5  .q5

.r6  .r6

.s6  .s6

.u7  .u7

.v8  .v8