Damadam.pk
Comments on post titled -"تم ساری دنیا سے تھک ہار کر •`میری گود میں سر رکھ کر رو لینا❤ میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں " میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو" تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے تمہارے دکھ سمیٹوں گی تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی🌸 میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں تم میری گود میں سر رکھے ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی🖤࿐ (updated 50 months ago) | Damadam

-"تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
•`میری گود میں سر رکھ کر رو لینا❤
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں "
میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو"
 تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے
تمہارے دکھ سمیٹوں گی
تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی🌸
میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں
تم میری گود میں سر رکھے
ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو
میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی🖤࿐
J  : -"تم ساری دنیا سے تھک ہار کر •`میری گود میں سر رکھ کر رو لینا❤ میں تمہیں - 
 
faizzzzy_69Suparab seen love u50 months ago

Xtalish_MeharF2F50 months ago

Janwi786Thank you so much50 months ago

Iqrasweetwah zbardast👍50 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a8  .a8

.b5  .b5

.d8  .d8

.f6  .f6

.f8  .f8

.i1  .i1

.i6  .i6

.o8  .o8

.p5  .p5

.q4  .q4

.s6  .s6

.t5  .t5

.u5  .u5

.x1  .x1