Comments on post titled 29 سال پہلے ریٹائرڈ ہوئے کھلاڑی کا مقابلہ آج کے سب سے مقبول کھلاڑی سے کروانا ایک زیادتی تھی لیکن دنیائے کرکٹ نے پھر بھی ثابت کردیا عمران خان ایک حقیقی لیڈر ہے
پٹواریوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ۔ لیکن پھر بھی میرے کپتان کو شکست نہیں دلا سکے ۔ Icc کی طرف سے آل اوور دی ورلڈ کے اس سروے میں بھی %20 پاکستان سے ہی کوہلی کو ووٹ دیے گے ۔
یہ کوئی عام مخلوق نہیں تھی یہ وہی تھی جو بغض عمران میں انڈیا کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں (updated 66 months ago) | Damadam