Comments on post titled میں نے کبھی چوڑیاں تو کیا
انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی
میری دوستیں ہمیشہ بیگ میں کنگھی رکھتی تھیں
جبکہ میں ہاتھوں کی انگلیوں سے بال سیدھے کرلیا کرتی
بٹوے کو بھی بوجھ سمجھتی تھی
پرس میں کاغذ پیسے اور دیگر اشیا آزاد گھومتے رہتے تھے
سفر پہ جاتی تو ایک کپڑوں کا جوڑا ساتھ لے جانا مصیبت بن جاتا تھا اور بہت بوجھ لگتا تھا اتنا سا کام بھی، یہ سب چیزیں میں اضافی سمجھتی تھی..... اور اضافی چیزیں بوجھ تھیں میرے لیے اور ایسے اضافى لوگ بهى پسند نہیں جو فوج پر تنقید کرتے هیں..
❤️💞 (updated 57 months ago) | Damadam