Damadam.pk
Comments on post titled میں نے کبھی چوڑیاں تو کیا انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی میری دوستیں ہمیشہ بیگ میں کنگھی رکھتی تھیں جبکہ میں ہاتھوں کی انگلیوں سے بال سیدھے کرلیا کرتی بٹوے کو بھی بوجھ سمجھتی تھی پرس میں کاغذ پیسے اور دیگر اشیا آزاد گھومتے رہتے تھے سفر پہ جاتی تو ایک کپڑوں کا جوڑا ساتھ لے جانا مصیبت بن جاتا تھا اور بہت بوجھ لگتا تھا اتنا سا کام بھی، یہ سب چیزیں میں اضافی سمجھتی تھی..... اور اضافی چیزیں بوجھ تھیں میرے لیے اور ایسے اضافى لوگ بهى پسند نہیں جو فوج پر تنقید کرتے هیں.. ❤️💞 (updated 57 months ago) | Damadam

میں نے کبھی  چوڑیاں تو کیا 
انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی 
میری  دوستیں ہمیشہ بیگ میں کنگھی رکھتی تھیں 
جبکہ میں ہاتھوں کی انگلیوں سے بال سیدھے کرلیا کرتی 
بٹوے کو بھی بوجھ سمجھتی تھی 
پرس میں کاغذ پیسے اور دیگر اشیا آزاد گھومتے رہتے تھے
سفر پہ جاتی تو ایک کپڑوں کا جوڑا ساتھ لے جانا مصیبت بن جاتا تھا اور بہت بوجھ لگتا تھا اتنا سا کام بھی، یہ سب چیزیں میں اضافی سمجھتی تھی..... اور اضافی چیزیں بوجھ تھیں میرے لیے اور ایسے اضافى لوگ بهى پسند نہیں جو فوج پر تنقید کرتے هیں..
❤️💞
S  : میں نے کبھی چوڑیاں تو کیا انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی میری دوستیں - 
 
Mr_Handsome_007hhhhhhh goolo moolooo ta ta byeee or han ... take care57 months ago

SiduSemiHahhaha Meri Profile Visit krhy.hn...chalo achi bat hy....lagay raho 😂😂😂 bye bye57 months ago

Mr_Handsome_007sbr mn post krta hu ring wali ap dkhiyega ok57 months ago

titu_tutu😂😂57 months ago

SiduSemiYah ri857 months ago

titu_tutuazaafi saaman azaafi log sir or sirf bojh57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.h4  .h4

.i2  .i2

.i6  .i6

.i7  .i7

.l8  .l8

.m4  .m4

.m6  .m6

.n5  .n5

.n8  .n8

.q3  .q3

.r8  .r8

.s2  .s2

.s8  .s8

.v3  .v3