Angel_Anaya: Good work .. done m roz bajri aur pani deti hn subha saver parindoon ko52 months ago
shani_je: *ضروری اعلان *کچھ وقت سے پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید اسموگ ہے۔ اس شدید دھند و اسموگ نے پرندوں کے خوراک کی تلاش کو تقریبًا نا ممکن بنا دیا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب باجرہ، گندم ،گھر کے بچے چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں اور اس میسج کو جتنا ہوسکے پھیلائیں ۔۔* *یہ خدا ہی جانتا ہے کہ52 months ago