Damadam.pk
Comments on post titled کیسی ہو ؟؟ ٹھیک ۔۔ کیا کر رہی ہو ؟؟ کچھ نہیں ۔۔ موسم کیسا ہے ؟؟ دیکھا نہیں ۔۔ تم مجھ سے ناراض ہو ؟؟ نہیں ۔۔ تمہارا لہجہ اتنا اکھڑ کیوں ہے ؟؟ میں ایسی ہی ہوں ۔ میرے ساتھ تو تمہارا لہجہ ایسا نہیں تھا ؟؟ میرا لہجہ سب کے ساتھ ایسا ہی ہے ۔ میرا شمار سب میں تو نہیں ہوتا ؟؟ جو بھی ہے ۔۔ کب سے اٹھی ہو ؟؟ کافی دیر سے ۔۔ مجھے میسج کیوں نہیں کیا ؟؟ دل نہیں کیا۔۔ کیا اب مجھ سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا تمہارا ؟؟ ہمم۔۔ کیا مطلب ہمم؟؟ کچھ نہیں ۔۔ اگر میں کچھ نہ پوچھوں تو ؟؟ ٹھیک ہے پھر مجھے سونا ہے ۔۔ فی امان اللہ ۔۔ تمہارا یہ انداز مجھے کھا جائے گا ۔۔ میں ایسی ہی ہوں ۔۔ تم مجھے کھو کے پچھتاؤ گی اللہ حافظ ۔خوش رہو ۔۔ 🖤🥀 (updated 67 months ago) | Damadam

کیسی ہو ؟؟
ٹھیک ۔۔
کیا کر رہی ہو ؟؟
کچھ نہیں ۔۔
موسم کیسا ہے ؟؟
دیکھا نہیں ۔۔
تم مجھ سے ناراض ہو ؟؟
نہیں ۔۔
تمہارا لہجہ اتنا اکھڑ کیوں ہے ؟؟
میں ایسی ہی ہوں ۔
میرے ساتھ تو تمہارا لہجہ ایسا نہیں تھا ؟؟
میرا لہجہ سب کے ساتھ ایسا ہی ہے ۔
میرا شمار سب میں تو نہیں ہوتا ؟؟
جو بھی ہے ۔۔
کب سے اٹھی ہو ؟؟
کافی دیر سے ۔۔
مجھے میسج کیوں نہیں کیا ؟؟
دل نہیں کیا۔۔
کیا اب مجھ سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا تمہارا ؟؟
ہمم۔۔
کیا مطلب ہمم؟؟
کچھ نہیں ۔۔
اگر میں کچھ نہ پوچھوں تو ؟؟
ٹھیک ہے پھر مجھے سونا ہے ۔۔ فی امان اللہ ۔۔
تمہارا یہ انداز مجھے کھا جائے گا ۔۔
میں ایسی ہی ہوں ۔۔
تم مجھے کھو کے پچھتاؤ گی
اللہ حافظ ۔خوش رہو ۔۔
🖤🥀
C  : کیسی ہو ؟؟ ٹھیک ۔۔ کیا کر رہی ہو ؟؟ کچھ نہیں ۔۔ موسم کیسا ہے ؟؟ دیکھا نہیں - 
 
Moody_personYe kiya tha..🤔67 months ago

Chanda+princesskr dn hn68 months ago

Learn_TurkishPlz post next pages of novel68 months ago

Chanda+princess❤️❤️68 months ago

Hinausman2977Like68 months ago

Salaar_khan🌚68 months ago

Doremi ★ : wah 😍68 months ago

Hania_Amir_pk68 months ago

Maheen_Ali_pk😍😍😍😍68 months ago

Abdullah_121😳😳😳68 months ago

XtylisH_KhaN_@Lkd68 months ago

Chanda+princessthanks68 months ago

Ayyan.77Likd68 months ago

ChaalbazKabool hy68 months ago

Chanda+princessthanks68 months ago

ChaalbazSo sweet g68 months ago

Chanda+princessthanks dear 😘68 months ago

Maheen_Ali_pkKya post ki hai 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.f8  .f8

.i1  .i1

.i8  .i8

.l8  .l8

.m5  .m5

.n3  .n3

.n4  .n4

.o5  .o5

.p8  .p8

.q8  .q8

.s4  .s4

.u5  .u5

.w1  .w1

.w4  .w4