OurTime.786: عورت جب گھر سے باہر نکلتی ہے تو اس پر سب کا نظر ہوتا ہے یہاں تک کہ جنات بھی دیکھتے رہتے ہیں تو پردے میں نکلنا ضروری ہے اور انسان کی طرح جنات بھی عشق کرتے ہوئے حملہ اور ہو جاتے ہیں اور یہ واقعات اکثر ہوتے ہیں، باقی آیت الکرسی اور دیگر دعاؤوں کا اہتمام جاری رکھیں، اور گھر میں یہ دعا پڑھ کر اردگرد دم کروایا کریں: اللّٰهم لا مانِعَ لِما أعطيت... إلخ62 months ago