Comments on post titled 🌸ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ🌸ہم اپنے لیے اور ایک دوسرے کے لیے روز دعاؤں کرتے ہیں آج اُن سب کے لیے جو روز ازل سےاب تک جتنے اس دنیا سے وفات پاچکےہیں. اے مولا
ان کی قبروں پر ہزار ہا رحمتیں نازل فرمادے.آج ہم کسی کے لیے دعا کریں گے تو کل کوئی ہمارے لیے بھی دعا کرے گا.🌸آمین🌸شب_بخیر🌸 (updated 46 months ago) | Damadam