Comments on post titled تم مرد ہو۔۔۔
چار بیویوں کا حق ساتھ لکھوا کر لائے ہو۔۔۔تم ایک کو پہلو میں رکھ کر دوسری تیسری چوتھی کو سوچ سکتے ہو۔۔۔مگر عورت صرف ایک سائباں ایک ساتھ لکھوا کر لائی ہے۔۔۔اور اس کی فطرت کی پاکیزگی کبھی گوارہ نہیں کر پاتی کہ وہ ایک کے پہلو میں سج کر کسی کا خیال اپنے قریب بھی بھٹکنے دے۔۔۔❤️😍 (updated 62 months ago) | Damadam