Comments on post titled قدرت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا حسن وقت کی قید سے آزاد ہوتا ہے قدرت کے حسین مناظر کو دیکھنے کے لیے کسی خوبصورت مقام پر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ صرف حسن کو محسوس کرنے والے دل اور نگاہ کی ضرورت ہوتی ہے اس وقت سردی کے موسم نے ہر چیز کو جما کر رکھ دیا ہے اس جمی ہوئی برف کو کیمرے کی آنکھ نے کچھ اس طرح مقید کیا کہ دیکھنے والے بے ساختہ رب کائنات کی ثنا پر مجبور ہو گئے (updated 64 months ago) | Damadam