Comments on post titled اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
ڈھیروں دعاوں کہ ساتھ سبکو نئی صبح مبارک ہو!💞
دعا ہے عرش عظیم کا مالک، اللّٰــه رب العزت آپ کے ایمان، عزت، جان و مال کی حفاظت کرے اور ان میں برکت دے،، آپ کو روحانی اور جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ سدا سلامت رکھے، خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے...!!
آمیـــن ثمہ آمین!! (updated 51 months ago) | Damadam