Syeda3166: الٰہی آمین اللہ پاک آپکو بھی خوش اور پر سکون رکھے66 months ago
Toffi33: bht acha khush rahen hamesha66 months ago
Syeda3166: زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں اور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں زندگی موت تیری منزل ہے دوسرا کوئی رستہ ہی نہیں66 months ago