mano_bili-11 : پھر وہ مرنے والا اگر مقربوں سے ہے .تو راحت ہے اور پھول اور چین کے باغ،اور اگر داہنی طرف والوں سے ہو تو تم پر سلام داہنی طرف والوں سے اور اگر جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہو تو اس کی مہمانی کھولتا پانی،اور بھڑکتی آگ میں دھنسانا...سورہ الوقعة ایت 88.89.90.91.92.93.9460 months ago