Damadam.pk
Comments on post titled جن کے ہاتھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں۔۔۔طے شدہ بات ہے کہ تعداد میں کم ہوتے ہیں۔۔۔۔ حق کی جنگ لڑنے والے بہت کم ہوتے ہیں لیکن ہر دور میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔۔اج کے دور میں جو لوگ حق کی بات دلائل کے ساتھ کر کے ملک اور ملک کے رسوم و رواج اور ثقافت اور سب سے بڑھ کر زبان اور دین کو بچانے لگے ہوئے شاہید سیالوی کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے بات ملک کی ہو یا دین کی یہ شخص بھی ساتھیوں کے ساتھ صف اول میں ہوتا ہے لیکن افسوس ہے کہ ہمارے حکمران حق پسند ہیں نہیں۔۔۔اللہ وطن عزیز کو اس کی زبان و ثقافت کو عروج دے اور بے غیرت حکمرانوں سے بچائے۔۔امین ثم آمین 💞 (updated 59 months ago) | Damadam

جن کے ہاتھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں۔۔۔طے شدہ بات ہے کہ تعداد میں کم ہوتے ہیں۔۔۔۔ حق کی جنگ لڑنے والے بہت کم ہوتے ہیں لیکن ہر دور میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔۔اج کے دور میں جو لوگ حق کی بات دلائل کے ساتھ کر کے ملک اور ملک کے رسوم و رواج اور ثقافت اور سب سے بڑھ کر زبان اور دین کو بچانے لگے ہوئے شاہید سیالوی کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے بات ملک کی ہو یا دین کی یہ شخص بھی ساتھیوں کے ساتھ صف اول میں ہوتا ہے لیکن افسوس ہے کہ ہمارے حکمران حق پسند ہیں نہیں۔۔۔اللہ وطن عزیز کو اس کی زبان و ثقافت کو عروج دے اور بے غیرت حکمرانوں سے بچائے۔۔امین ثم آمین 💞
A  : جن کے ہاتھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں۔۔۔طے شدہ بات ہے کہ تعداد میں کم ہوتے - 
 
nadan...بلکل وے😟😒🤨59 months ago

A.M.Jalib-11qsmy wai59 months ago

nadan...Ahu😒😟🤕59 months ago

A.M.Jalib-11wo bhhttt azeem bnda hy you know abi tk France sfeer ko nikalwany kylye dtta hua.... hakomat Kisi .... ky hthy LG gai 😡59 months ago

nadan...ہاں دیکھی ویڈیو😒 بیچارے کو انننا شرمندہ کیا😞😠😡59 months ago

A.M.Jalib-11ap b chly Jana ....pr ye Tu I think aj ya kl ho chuka.... ohhh ab smj si khan sahib nhi Kaha baqi wdyry....etc sab boly chalo koi nhi inky hoty rehty Kisi or my chly jana59 months ago

nadan...مجھے تو آنے کی دعوت ہی نہیں دی🥺😒😂59 months ago

A.M.Jalib-11Tu my kB Sindhi bola apko....59 months ago

nadan...میں تو خان جی ہوں🤕🤨🤤59 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a3  .a3

.c5  .c5

.d2  .d2

.d3  .d3

.d4  .d4

.g5  .g5

.j8  .j8

.n7  .n7

.p7  .p7

.p8  .p8

.r7  .r7

.s2  .s2

.v2  .v2

.w3  .w3