Comments on post titled بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے____💔
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا_____🖤
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے_____💔
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا_____🖤
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں ___💔
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا____🖤 (updated 48 months ago) | Damadam