Comments on post titled *آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!*
*جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!*
*جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!*
*جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!*
*اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!*
*اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں...!*
*کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!* 🍃💖
🌹نجم ملک 🌹 (updated 49 months ago) | Damadam