mano_bili-11: سن رکھو جو اللہ کے دوست ہیں انہیں نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے یعنی وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگار رہے ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی اور اللہ کی باتیں بدلتی نہیں یہی تو بڑی کامیابی ہے۔۔سورہ یونس آیت 62 63 6461 months ago