Comments on post titled محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے بادشاہت نصیب کر دیتی ہے لیکن جب یہی محبت اپنے ہونے کا خراج بھی مانگتی ہے تو لمحے میں خاک کردیتی ہے سانس تک چھین لیتی ہے میں بھی محبت میں صرف لیتا رہا حق سمجھتا رہا پر محبت کو کبھی سمجھ نہ سکا اور جب تک سمجھ آئ تب محبت کے ساتھ ساتھ وجود بھی خاک ہوگیا
دیکھا ہے میں نے اس دینا کا رواج عشق
جہاں عام سے خاص ہوجاتے ہیں پھر خاص سے خاک
- w i k i 🔥💯 (updated 51 months ago) | Damadam