mano_bili-11 : تو جلد وہ وقت آتا ہے کہ جو میں تم سے کہہ رہا ہوں، اسے یاد کرو گے اور میں اپنے کام اللہ کے سپرد کرتا ہوں، بیشک اللہ بندوں کو دیکھتا ہے.تو اللہ نے اسے بچالیا ان کے مکر کی برائیوں سے اور فرعون والوں کو برے عذاب نے آ گھیرا،..سورہ مومن ایت 44.4565 months ago