mano_bili-11 : پھر شیطان بولا تو قسم اس کی کہ تو نے مجھے گمراہ کیا میں ضرور تیرے سیدھے راستہ پر ان کی تاک میں بیٹھوں گا.پھر ضرور میں ان کے پاس آؤں گا ان کے آگے اور ان کے پیچھے اور ان کے دائیں اور ان کے بائیں سے اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائے گا..سورہ الاعراف ایت 16.1759 months ago
Naeem109: Shaitan ajkl kuch nhi krta free rhta ha59 months ago
mano_bili-11 : shaitan waham dalta ha59 months ago