shahidbarak: جزاک اللہ دعاؤں میں ہمارا حصہ بھی کیا کرو۔58 months ago
mano_bili-11 : قرآن پاک کی تلاوت ترجمہ کے ساتھ روزانہ کثرت سے کرتی ہوں58 months ago
shahidbarak: لگتا ہے آپ نے قرآن کریم کا ترجمہ ہ کیا ہوا ہے کافی علم رکھتی ہو ۔58 months ago
mano_bili-11 : جو یہ جلدی والی چاہے ہم اسے اس میں جلد دے دیں جو چاہیں جسے چاہیں پھر اس کے لیے جہنم کردیں کہ اس میں جائے مذمت کیا ہوا دھکے کھاتا،اور جو آخرت چاہے اور اس کی سی کوشش کرے اور ہو ایمان والا تو انہیں کی کوشش ٹھکانے لگی،...سورہ بنی اسراٸیل ایت 18.1958 months ago