Damadam.pk
Comments on post titled آخرت کو بھول بیٹھا فکر دنیا کے عوض موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟ ہنستے ہنستے تو نے دنیا میں گزار دی زندگی اب نیا زیرزمین تنگ گھر کیسا لگا؟ دفن کرکے قبر میں سب بے رخی سے چل دیے جس سے تو مانوس تھا اب وہ بشر کیسا لگا؟ تو ہنسا کرتا تھا اوروں کو پریشان دیکھ کر چل دیا اپنوں کو روتا چھوڑ کر کیسا لگا؟ اب نہ وہ تکیہ ملائم اور نہ بستر مخمل جسم پر دو گز کفن مٹی پر سر کیسا لگا؟ | Damadam

آخرت کو بھول بیٹھا فکر دنیا کے عوض
موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟
ہنستے ہنستے تو نے دنیا میں گزار دی زندگی
اب نیا زیرزمین تنگ گھر کیسا لگا؟
دفن کرکے قبر میں سب بے رخی سے چل دیے
جس سے تو مانوس تھا اب وہ بشر کیسا لگا؟
تو ہنسا کرتا تھا اوروں کو پریشان دیکھ کر
چل دیا اپنوں کو روتا چھوڑ کر کیسا لگا؟
اب نہ وہ تکیہ ملائم اور نہ بستر مخمل
جسم پر دو گز کفن مٹی پر سر کیسا لگا؟
S  : آخرت کو بھول بیٹھا فکر دنیا کے عوض موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b8  .b8

.e4  .e4

.e6  .e6

.g2  .g2

.g3  .g3

.g4  .g4

.m8  .m8

.s5  .s5

.s6  .s6

.t1  .t1

.t2  .t2

.u1  .u1

.v4  .v4

.w7  .w7