mano_bili-11 : فرمایا تو وہ ملک ان پر حرام ہے چالیس برس تک بھٹکتے پھریں گے زمین میں تو تم ان بے حکموں کا افسوس نہ کھاؤ،...سورہ الماٸدة ایت 2665 months ago
mano_bili-11 : پاکی ہے اسے جو اپنے بندے کو، راتوں رات لے گیا مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک جس کے گرداگرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں، بیشک وہ سنتا دیکھتا ہے،..سورہ بنی اسراٸیل ایت165 months ago