Comments on post titled #FOR A MUSLIM EVERY DAY IS MOTHER N FATHER DAY...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:الجنت تحت اقدام الامہات۔۔۔جنت ماں کے قدموں تلے ہے اور فرمایا باپ کی خوشنودی میں رب کی خوشنودی ہے اور باپ کی ناراضگی میں رب کی ناراضگی ہے۔۔۔۔
پورے دین اسلام میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ سارا سال والدین کی نافرمانی کر کے ایک دن منسوب کر لیا جائے۔۔۔ایک مسلمان کے لئے ہر دن ماں کا دن اور ہر دن باپ کا دن ہے کوئی ایک دن منسوب کر لینا کہاں کا انصاف ہے۔۔۔۔۔ہم مسلمان ہیں لیکن سارا سال ایک بات تک نہیں مانتے جو کہ حکم تعالیٰ ہے لیکن کسی غیر مسلم نے اگر کوئی دن بنایا تو تقلید میں نکل پڑتے ہیں کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اس طرح کے دن نہیں مناؤ او بھئی آپ جو چاہو کرو کوئی روک ٹوک نہیں لیکن باقی سال میں والدین کو مت بھول جاؤ۔۔۔رب کے حکم کو پہلے رکھا جائے۔۔۔۔شکریہ (updated 58 months ago) | Damadam