Comments on post titled انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں.خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا...!!!
دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا...!!!
دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا...!!!
برداشت کرنا پڑتا...!!!
صبر لازم ہوجاتا، میرا یقین کیجئے...!
انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہے....!!! | Damadam